No media source currently available
صوبہ خیبر پختونخواہ کے وزیر تعلیم محمد عاطف نے وائس آف امریکہ سے ایک انٹرویو میں بتایا کہ شدت پسندی سے صوبے میں ساڑھے سات سو اسکولوں کو نقصان پہنچا ’’ اُن میں سے تقریباً ساڑھے چھ سو کی تعمیر نو ہو چکی ہے۔‘‘