رسائی کے لنکس

طالبان پاک افغان سرحد کو تسلیم ہی نہیں کرتے، امریکی تجزیہ کار


طالبان پاک افغان سرحد کو تسلیم ہی نہیں کرتے، امریکی تجزیہ کار
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:50 0:00

پاکستان اور افغانستان میں گزشتہ کچھ عرصے سے سرحدی کشیدگی میں اضافہ ہورہا ہے۔ یو ایس انسٹی ٹیوٹ اف پیس سے وابستہ اسفندیار میر کہتے ہیں کہ طالبان پاک افغان بارڈر کو تسلیم نہیں کرتے اور سرحدی تصادم طالبان کی اسی سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔ تفیصلات اس ویڈیو میں ۔

XS
SM
MD
LG