عدت میں نکاح کیس کا فیصلہ: 'بشریٰ بی بی ہی نہیں دیگر خواتین بھی متاثر ہوں گی'
خواتین اور انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے کارکنوں نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدت میں نکاح کیس کے فیصلے پر تنقید کی ہے۔ اسلام آباد نیشنل پریس کلب کے سامنے منگل کو عورت مارچ کے منتظمین نے احتجاج کیا۔ شرکا کا کہنا تھا کہ اس فیصلے سے خواتین کی عزت و تکریم کو ٹھیس پہنچی ہے۔ ارحم خان کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 14, 2025
لاس اینجلس آگ؛ 'ایسی قدرتی آفت کبھی نہیں دیکھی'
-
جنوری 13, 2025
لاس اینجلس: جنگلات کی آگ بجھانے والوں میں قیدی بھی شامل
-
جنوری 13, 2025
رکشہ ڈرائیور؛ گاؤں کی پہلی لڑکی جو بارہویں جماعت تک پہنچ سکی
فورم