No media source currently available
آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ سے جنگلی حیات بھی خطرے میں ہیں۔ بالخصوص وہ کوالا (بھالو سے مشابہہ ایک جانور) جو ان جنگلات میں بکثرت پائے جاتے ہیں۔ مقامی افراد اور ریسکیو اہلکار انہیں تلاش کر کے بچانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔