رسائی کے لنکس

باجوڑ کی مسیحی برادری قبرستان کی تلاش میں


باجوڑ کی مسیحی برادری قبرستان کی تلاش میں
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:02:53 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

پاکستان کے آئین کا آرٹیکل 27 ہر شہری کو اپنی مذہبی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے اور عبادت گاہوں کے قیام کی اجازت دیتا ہے۔ لیکن قبائلی ضلع باجوڑ میں مسیحی برادری کو اپنے پیاروں کی آخری رسومات میں مشکلات درپیش ہیں کیوں کہ انہیں دفنانے کے لیے باجوڑ میں کوئی قبرستان نہیں ہے۔ عمر فاروق کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG