چاغی واقعہ: 'کیا ہم احتجاج بھی نہیں کرسکتے؟'
بلوچستان کے ضلع چاغی میں سیکیورٹی فورسز کی مبینہ فائرنگ سے ایک مقامی ڈرائیور کی ہلاکت اور پھر فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد مظاہرین کے زخمی ہونے کے واقعات کے خلاف بلوچستان میں سول سوسائٹی احتجاج کر رہی ہے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے۔ کوئٹہ سے مرتضٰی زہری کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز