پاکستان میں سیلاب سے سب سے زیادہ صوبہ بلوچستان متاثر ہوا ہے ۔ اگرچہ کچھ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں تاہم مواصلات کا نظام تباہ ہونےسے امدادی کاموں میں بھی مشکلات پیش آرہی ہیں اور بعض علاقوں تک امداد ابھی تک نہیں پہنچی۔ تفیصلات بتارہے ہیں کوئٹہ سے مرتضیٰ زہری