انیس سو اکہتر میں اس وقت کے مشرقی پاکستان میں جنگی جرائیم کے مبئینہ ذمے داروں کے ٹرائیل سے پیدا ہونے والا بحران۔ پاکستان کی بڑی اپوزیشن پارٹیز کی قومی اسمبلی میں اس قرار داد کی مخالفت کی وجہہ کیا ہے جس کا مقصد بنگلہ دیش میں مبئینہ ملزمان کے ٹرائیلز پر تشویش کا اظہار کرنا تھا ۔
انڈی پنڈنس ایوینو: سنہ 1971، مشرق پاکستان میں جنگی جرائم کے مبینہ ذمہداروں کا ٹرائیل