لبنان بندرگاہ کی تباہی کے اثرات سے کیسے باہر آئے گا؟
لبنان اپنی خوراک کی ضروریات کا بیشتر حصہ بیرونِ ملک سے درآمد کرتا ہے۔ بندر گاہ کی تباہی کے بعد ملک میں خوراک کی قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ لبنان میں عوام پہلے ہی معاشی بدحالی کا سامنا کر رہے ہیں، بے روزگاری کی سطح بلند ہے اور ملک کرونا وائرس کی عالمی وبا سے بھی لڑ رہا ہے۔ اس دھماکے سے پہلے لبنان میں روزمرہ زندگی کس قدر مشکل تھی؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
اکتوبر 30, 2024
امریکی ووٹرز اور مسلم کمیونٹی کے لیے اہم ایشوز
-
اکتوبر 30, 2024
کیا غزہ جنگ مسلمان امریکیوں کے ووٹ متاثر کرے گی؟