'امریکی معیشت کو ٹھیک کرنے کے لیے کرونا پر قابو پانا ہو گا'
'امریکہ میں اس وقت ڈھائی کروڑ افراد بے روزگار ہیں'
'امریکہ میں بڑی کمپنوں کے منافع میں اضافہ ہوا ہے'
'امریکہ میں بڑی کمپنیاں چھوٹی دکانوں کو ہڑپ کرتی جا رہی ہیں'
'نومنتخب صدر بائیڈن کو کس معاشی چیلنجر کا سامنا ہو گا؟
غریب امریکیوں کا فلاحی اور خیراتی اداروں کا رخ
فلاحی اور خیراتی اداروں کا رخ کرنے والے امریکیوں میں اضافہ
ORIGINAL INTRO
صحت عامہ کے اس بحران نے۔۔۔معاشی طور پر بھی لوگوں کی کمر توڑ دی ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران سات لاکھ بارہ ہزار امریکیوں نے بے روزگاری کے باعث سرکاری امداد کے لئے درخواست دی۔۔۔یہ صورت حال اس سے پہلے کے ہفتوں سے تو کچھ بہتر ہے کیونکہ معیشت مکمل لاک ڈاون کے اثرات سے نکل رہی ہے۔۔۔۔مگر اب بھی ایک کروڑ کے قریب امرکی بے روزگار ہیں۔۔۔چلتے ہیں اسد اللہ خالد کی جانب جو بتا رہے ہیں کہ غریب امریکی کن مشکلات سے دوچار ہیں۔۔۔اور امریکی معیشت کی مندی دنیا کے دیگر ملکوں پر کتنا گہرا اثر ڈال سکتی ہے۔