No media source currently available
عالمی ادارہ صحت نے چینی شہر ووہان سے پھیلنے والے کرونا وائرس کو عالمی خطرہ قرار دے دیا ہے۔ چین میں اس وائرس سے کم از کم 25 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ کرونا وائرس ہے کیا اور ماہرین صحت اس کے پھیلاؤ سے اتنے پریشان کیوں ہیں؟ دیکھئے اس رپورٹ میں