کرونا وبا سے امریکی شہریوں کی زندگی کیسے متاثر ہوئی؟
کرونا سے دنیا کے باقی خطوں کی طرح امریکہ بھی متاثر ہوا ہے۔ وبا سے جہاں لوگوں کی زندگی پر بہت سے اثرات مرتب ہوئے وہیں اس سے کئی تبدیلیاں بھی آئی ہیں۔ آج لائف تھری سکسٹی میں صبا شاہ خان ملوا رہی ہیں دو امریکی خاندانوں سے جن کے تجربات سے آپ کو اندازہ ہو گا کہ وبا نے امریکہ میں زندگی کو کیسے متاثر کیا؟
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری