کابل ائیر پورٹ کے ایبی گیٹ کے پاس جمعرات کو کم از کم دو دھماکوں میں کئی افراد کے زخمی اور ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ فری لانس صحافی طاہر خان کابل کے اس ہسپتال کے باہر موجود تھے، جہاں دھماکے کے زخمیوں کو لایا گیا۔ تفصیلات دیکھئے اس ویڈیو میں۔
کابل میں دھماکے: صحافی نے ہسپتال کے باہر کیا دیکھا؟