No media source currently available
میکسیکو کے ساتھ سرحد پر دیوار کی تعمیر 2016 میں ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی مہم کا ایک اہم وعدہ تھا۔ لیکن نو منتخب صدر جو بائیڈن سرحد پر دیوار سے متعلق بالکل مختلف رائے رکھتے ہیں۔ ٹرمپ دور کے اس منصوبے کا مستقبل کیا ہوگا؟ جانیے اس رپورٹ میں۔