جنوبی کوریا میں بدھ کو نصف صدی کا سب سے بڑا برفانی طوفان آیا اور سیول کو سفید برفانی چادر نے ڈھانپ لیا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آٹھ سے دس انچ تک برف پڑی جس سے سینکڑوں فلائٹس متاثر ہوئیں، اور ٹریفک کے نظام میں خلل پڑا۔ جب کہ لوگوں نے گھروں سے باہر نکل کر 52 سال بعد پڑنے والی برف کا خوب لطف اٹھایا۔
جنوبی کوریا میں نصف صدی کا سب سے بڑا برفانی طوفان

1

2
South Korea Daily Life

3
South Korea Daily Life

4