No media source currently available
دریائے سندھ کئی مقامات پرسوکھ رہا ہے۔ جس سے اس دریا پر انحصار کرنے والوں کا روزگارخطرے میں پڑ رہا ہے۔ صورت حال کتنی تشویش ناک ہے۔ اس بارے میں مزید دیکھتے ہیں سکھر سے کرن مرزا کی رپورٹ میں