No media source currently available
پاکستان میں ڈیجیٹل کرنسی یا کرپٹو کرنسی 'بِٹ کوائن' کی قانونی حیثیت کے بارے میں کراچی ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر ذیشان مرچنٹ سے وائس آف امریکہ کے آفتاب بوڑکا کی گفتگو۔