رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
امریکی انتخابات 2024
جنوبی ایشیا
دُنیا
اسرائیل حماس جنگ
یوکرین جنگ
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
پشاور کی مسجد میں دھماکا
آخری بار اپڈیٹ کیا گیا اکتوبر 27, 2020
پاکستان کے شہر
پشاور کی ایک مسجد میں
منگل کی صبح ہونے والے
دھماکے میں کئی افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا اس وقت ہوا جب مسجد میں موجود افراد درس و تدریس میں مصروف تھے۔
9
سینئرسپرنٹنڈنٹ پولیس آپریشن منصور امان نے
مقامی میڈیا کو بتایا کہ
یہ امپرووائزڈ ایکسپلوزو ڈیوائس یعنی آئی ای ڈی دھماکا تھا جس میں 5 سے 6 کلو دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا۔
10
دھماکے کے فوری بعد پولیس اور دیگر سیکورٹی اداروں نے مسجد اور مدرسے کو گھیرے میں لے لیا جب کہ سوائے امدادی کارکنوں کے کسی کو اندر جانے کی اجازت نہیں تھی۔
11
گزشتہ ماہ سے اب تک خیبر پختونخواہ میں ہونے والا یہ تیسرا دھماکہ ہے۔ 29 ستمبر کو
24 گھنٹے کے دوران 2 دھماکے ہوئے تھے جس میں مجموعی طور پر 9 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے تھے۔
پشاور کی مسجد میں دھماکا
XS
SM
MD
LG