علیحدگی پسند بلوچ لیڈر، براہمداغ بگٹی کا انٹرویو
جلا وطن علیحدگی پسند راہنما براہمداغ خان بگٹی نے وائس آف امریکہ کے اسد حسن سے انٹرویو میں کہا ہے کہ ’’ان کا مسلح مزاحمت سے کوئی تعلق نہیں‘‘ .تاہم وہ ’’بلوچ عوام کی آزادی کے لیے سیاسی کوششیں‘‘ کر رہے ہیں. بلوچستان کے وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ’’براہمداغ پتا نہیں کس آزادی کی بات کرتے ہیں‘‘.
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز