وائس آف امریکہ اردو کا نیا سلسلہ جس میں امریکہ میں مقیم معروف پاکستانی ڈاکٹرز دیں گے طبی مشورے، بیماریوں اور میڈیکل کے شعبے میں ہونے والی نت نئی ریسرچ کی معلومات اور بتائیں گے صحت مند رہنے کے طریقے۔
کرونا وائرس کی نئی قسم کیا ہے اور کتنی خطرناک ہے؟
برطانیہ اور جنوبی افریقہ میں سامنے آنے والی کرونا وائرس کی نئی قسم کیا ہے اور یہ پہلے سے موجود وائرس سے کتنی خطرناک ہے؟ کرونا وائرس کی نئی قسم کے خلاف کرونا ویکسین کارآمد ہو گی یا اس کے لیے ویکسین میں بھی تبدیلیاں کرنا ہوں گی؟ جانتے ہیں ان تمام سوالوں کے جوابات 'آن لائن کلینک' کی آٹھویں قسط میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ