No media source currently available
رشی سونک رواں برس وزارتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالنے والے تیسرے برطانوی وزیرِ اعظم ہیں۔ ان کے لیے سب سے بڑا چیلنج معیشت کا استحکام ہے۔ کیا رشی سونک برطانیہ کو سنگین معاشی بحران سے نکال سکیں گے؟ جاننے کے لیے یہ رپورٹ دیکھیے۔