مغربی افریقہ کے ملک برکینا فاسو میں سکیورٹی فورسز اور فرانسیسی فوجیوں نے دارالحکومت اواگاڈوگو میں ایک پرتعیش ہوٹل کو شدت پسندوں سے وا گزار کرواتے ہوئے یہاں یرغمال بنائے گئے 126 افراد کو رہا جب کہ تین عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
برکینا فاسو: حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا آپریشن مکمل
![سپلینڈڈ ہوٹل میں اکثر غیر ملکی شہری قیام کرتے ہیں لیکن بتایا جاتا ہے کہ حملے کے وقت غیر ملکیوں کی تعداد یہاں خاصی کم تھی۔](https://gdb.voanews.com/3620f345-41b7-4dda-957f-3073e4427a6c_w1024_q10_s.jpg)
5
سپلینڈڈ ہوٹل میں اکثر غیر ملکی شہری قیام کرتے ہیں لیکن بتایا جاتا ہے کہ حملے کے وقت غیر ملکیوں کی تعداد یہاں خاصی کم تھی۔