سینئر صحافی اور پیمرا کے سابق چیئرمین ابصار عالم پر قاتلانہ حملے نے ایک بار پھر سوال اٹھا دیے ہیں کہ پاکستان میں صحافی اپنا کام کرنے میں کتنے آزاد ہیں اور تنقید کرنے والے کتنے محفوظ ہیں؟ پاکستان میں آزادیٔ صحافت کی صورتِ حال کے بارے میں جانتے ہیں سینئر صحافی حامد میر سے۔