رسائی کے لنکس

کان فلمی میلہ پوری آب و تاب کے ساتھ جاری

فرانس کے خوبصورت ساحلی شہر میں 70 واں کان عالمی فلم میلہ اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے جس میں دنیا بھر سے نامور فلمی ستارے اور اس شعبے سے وابستہ اہم شخصیات شرکت کر رہی ہیں۔

XS
SM
MD
LG