چمن کے تاجر کون ہیں اور دھرنے پر کیوں بیٹھے ہیں؟
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں 21 اکتوبر سے جاری احتجاجی دھرنے میں روزانہ ہزاروں افراد شرکت کررہے ہیں۔ یہ دھرنا مقامی قبائل، سیاسی ومذہبی جماعتوں، مزدوروں اور تاجروں کی جانب سے پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر آمدروفت کے لیے پاکستانی حکومت کی جانب سے پاسپورٹ اور ویزا لازمی قرار دینے کے خلاف دیا جارہاہے۔ ضیا الرحمٰن خان کی رپورٹ کے ساتھ خالد حمید
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری