کیا کرونا ویکسین کے بعد ماسک کی ضرورت نہیں رہے گی؟
امریکہ سمیت متعدد ممالک میں کرونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ کئی لوگوں کا سوال ہے کہ کیا اس کے بعد ماسک سے جان چھوٹ جائے گی؟ اور یہ کہ اگر کسی کو کرونا ہو چکا ہے تو کیا انہیں بھی یہ ویکسین لگانے کی ضرورت ہے؟ ایسے ہی بہت سے سوالوں کے جواب لائی ہیں صبا شاہ خان اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری