وزیراعظم شہباز شریف کے انتخاب پر اراکینِ قومی اسمبلی کی رائے
مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف قومی اسمبلی سے 174 ووٹ لے کر 23ویں وزیرِ اعظم منتخب ہو گئے ہیں۔ اُن کے حمایتیوں کا کہنا ہے کہ مشکلات کے باوجود وہ ملک کو درپیش معاشی مشکلات سے نکال سکتے ہیں۔ دوسری جانب تحریکِ انصاف کے اراکین نے قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں جانب کے اراکینِ قومی اسمبلی اس حوالے سے کیا رائے رکھتے ہیں، جانیے گیتی آرا انیس کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ