کیا دوا کے بغیر ڈپریشن کا علاج ممکن ہے؟
وائس آف امریکہ کا مستقل سلسلہ 'لائف-360' صحت مند زندگی گزارنے کے بارے میں معلومات پر مشتمل ہے۔ آج کا موضوع ڈپریشن اور اضطرابی کیفیت کے بارے میں ہے۔ صبا شاہ خان بتا رہی ہیں کہ ماہرین بہت سے ایسے طریقوں کی تائید کرتے ہیں جو ادویات کے بغیر بھی ذہنی دباؤ کو کنٹرول کرنے میں کامیاب ثابت ہو رہے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 25, 2024
بنگلہ دیش: مذہبی جماعتیں سیاست میں سرگرم
-
دسمبر 25, 2024
کرسمس پر گیت گانے والے 85 سالہ پروفیسر عنایت دین