رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
امریکی انتخابات 2024
جنوبی ایشیا
دُنیا
اسرائیل حماس جنگ
یوکرین جنگ
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
فوڈ ڈائری
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
نئی دہلی میں پرتشدد مظاہرے
آخری بار اپڈیٹ کیا گیا فروری 25, 2020
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں متنازع شہریت قانون کے خلاف ہنگاموں اور جلاؤ گھیراؤ کے واقعات میں شدت آ رہی ہے۔ تین روز سے جاری مظاہروں میں کئی افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔
5
متنازع شہریت قانون کے خلاف احتجاج دارالحکومت نئی دہلی کے شمال مشرقی علاقوں میں ہو رہا ہے
.
ہنگامے ایسے موقع پر ہو رہے ہیں جب امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سرکاری دورے پربھارت میں موجود ہیں۔
6
مشتعل افراد نے مخالفین پر لاٹھیوں سے تشدد بھی کیا۔
7
نئی دہلی پولیس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حالات سنگین ہیں۔ مختلف علاقوں سے جلاؤ گھیراؤ اور لوٹ مار کی وارداتوں سے متعلق فون کالز موصول ہو رہی ہیں۔
8
شمال مشرقی دہلی میں
منگل کو بھی مشتعل افراد نے آگ بجھانے والی دو گاڑیوں کو نذرآتش کر دیا جب کہ پتھراؤ کے نتیجے میں تین فائر فائٹرز زخمی بھی ہوئے۔
مزید لوڈ کریں
نئی دہلی میں پرتشدد مظاہرے
یہ بھی پڑھیے
دہلی فسادات پر ممبئی کے فلمی ستارے بھی بول اٹھے
Back to top
XS
SM
MD
LG