داعش میں بھرتی ہونے والے افغان بچے
سال 2015 میں داعش نے پاکستان اور افغانستان کے لئے اپنے ایک نئے چیپٹر کا اعلان کیا اور اسے داعش خراسان یا ’’آئی ایس کے پی‘‘ کا نام دیا۔ مشرقی افغانستان اس کا مضبوط گڑھ بنا اور آئی ایس کے پی نے مقامی آبادی سے بھرتیاں بھی کیں، جن میں بچے بھی شامل تھے۔ ایسے ہی 2 بچوں کی کہانی دیکھیں خراسان سے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ