امریکہ چین تعلقات: بائیڈن اور شی کی ملاقات میں کیا زیرِ بحث آئے گا؟
وائٹ ہاؤس کے مطابق رواں سال کے آخر میں امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کے چینی ہم منصب شی جن پنگ کے درمیان ملاقات کی تیاری کی جا رہی ہے۔ یہ ملاقات ایسے موقع پر پلان کی جا رہی ہے جب چین سے تائیوان میں عسکری دباؤ کم کرنے اور واشنگٹن سے کیے وعدے پورے کرنے کے مطالبے پر دونوں ممالک میں تناؤ بڑھ رہا ہے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری