رسائی کے لنکس

چین: برف سے بنی عمارتوں کی کشش

چین میں ’تیسویں ہربن بین الاقوامی آئس اینڈ سنو‘ فیسٹیول کا آغاز ہو گیا ہے جو ایک ہفتہ تک جاری رہے گا۔ چین میں اس فیسٹیول سے قبل کئی دنوں سے اس کی تیاریاں کی جا رہی تھیں۔ برف سے بنی عمارتوں کے اس شہر کو دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں لوگوں نے ’آئس اینڈ سنو‘ فیسٹیول کا رُخ کیا۔ فیسٹیول میں برف سے بنی عمارتیں، مجسمے نمایاں طور پر دیکھے جا سکتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG