رسائی کے لنکس

چین کے نئے قمری سال کا آغاز

چین میں نئے قمری سال کا آغاز 28 جنوری سے ہو گیا ہے اور اسے ’’مرغ کے سال‘‘ کے طور پر دنیا بھر میں خوش آمدید کہا جا رہا ہے۔ اس دوران چالیس روزہ جشن بہار بھی منایا جاتا ہے جس میں بڑی تعداد میں لوگ شرکت کے لیے مختلف مقامات کا سفر کرتے ہیں۔ 12 چینی بروج میں مرغ دسواں برج ہے اور اسے قابل اعتبار، وقت کی قدر اور ذمہ داری کے احساس کے طور پر سمجھا جاتا ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG