چین کی لاطینی امریکہ کے کالجز میں اثرو رسوخ بڑھانے کی کوششیں
چین کی جانب سے لاطینی امریکہ میں کئی برس سے کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ چلائے جا رہے ہیں جن کے ذریعے طلبہ کو چینی زبان پڑھائی جاتی ہے اور ثقافت سے متعارف کرانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ انسٹی ٹیوٹ لاطینی امریکہ کے تعلیمی اداروں میں چین کا اثر و رسوخ بڑھانے کی کوشش ہے۔ رپورٹ دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز