امریکی صدر جوبائیڈن نے چین کے حملے کی صورت میں تائیوان کے دفاع کا اعلان کیا ہے۔ صدر کے اس اعلان کو چار دہائیوں کی مبہم امریکی پالیسی کی تبدیلی کی غمازی قرار دیا جا رہا ہے۔ صدر کے اس اعلان پر چین ہی نہیں بلکہ امریکہ کے اندر سے بھی ردعمل آ رہا ہے، جس کی تفصیل بتا رہی ہیں مونا کاظم شاہ۔