امریکی فضا میں حال ہی میں مارگرائے جانے والے چینی غبارے کے بارے میں حکام کا کہنا ہے یہ ہماری فضائی حدود کی خلاف روزی تھی، نیولائنز انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر کامران بخاری کہتے ہیں کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ غبارہ جاسوسی کررہا تھا اور یہ امریکہ چین تعلقات متاثر کرے گا۔