No media source currently available
بلوچستان کے ضلع چاغی میں بس پر مبینہ خودکش حملہ کیا گیا جس میں چینی انجینئر سوار تھے، جس میں دو چینی باشندوں سمیت چھ افراد زخمی ہوئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ تمام زخمیوں کو دالبندین کے مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ مرتضیٰ زہری کی رپورٹ۔