No media source currently available
افغانستان میں امن کے لیے کی گئى کوششیں کتنی کامیاب ہو رہی ہیں؟ واشنگٹن ڈی سی میں بائیڈن انتظامیہ کی آمد اور نیٹو کے حالیہ بیان سے اس میں کیا فرق آیا ہے؟ جانیے وائس آف امریکہ کے ایاز گل سے اسد اللہ خالد کی گفتگو میں۔