No media source currently available
بھارتی عہدیداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ سرکاری دستوں نے نئی دہلی کے زیرِ انتظام کشمیر کے سرحدی ضلع بارہ مولہ میں دو الگ الگ مقامات پر پیش آنے والی جھڑپوں میں پانچ عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا ہے۔ سرینگر سے وڈیو رپورٹ۔