No media source currently available
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے موضوع پر بات تو ہوئی ہے۔ لیکن امریکہ جیسا اہم ملک پیرس ماحولیاتی معاہدے سے الگ ہے۔ تو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے پلیٹ فارم سے کیسے نتائج کی توقع کی جا سکتی ہے۔ امان اظہر کی رپورٹ۔