رسائی کے لنکس

پاکستان کی حکومت فضائی آلودگی سے کیسے نمٹ رہی ہے؟


پاکستان کی حکومت فضائی آلودگی سے کیسے نمٹ رہی ہے؟
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:07:15 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

پاکستان میں فضائی آلودگی کا مسئلہ سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ ملک کے تمام بڑے شہروں کی فضا مسلسل آلودہ ہو رہی ہے۔ پاکستان کی حکومت اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے کیا اقدامات کر رہی ہے؟ جانیے وزیرِاعظم کے مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کی اس گفتگو میں۔

XS
SM
MD
LG