'مودی سرکار نے کشمیر کو بین الاقوامی مسئلہ بنا دیا'
سینئر بھارتی تجزیہ کار پروفیسر اشتیاق دانش نے وائس آف امریکہ کے سہیل انجم سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکی ایوان نمائیندگان میں مسئلہ کشمیر پر سماعت سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ کشمیرایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے۔سابق بھارتی سفارتکار کپل کاک کہتے ہیں کہ جو ہورہا ہے، اسے دنیا دیکھ رہی ہے۔ آڈیو رپورٹ سنئے
مزید ویڈیوز
-
جنوری 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام سات بجے
-
جنوری 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
جنوری 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے
-
جنوری 10, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام سات بجے
-
جنوری 10, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
جنوری 10, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے