No media source currently available
سینیٹ کی کمیٹی برائے امورِ خارجہ کے سربراہ باب کورکر نے شکوک کا اظہار کیا ہے کہ شام امن مذاکرات لڑائی کے خاتمے یا پھر صدر بشار الاسد کی رضاکارانہ رخصت پر منتج ہوں گے۔