No media source currently available
انسانی حقوق کی تنظیموں، امدادی اداروں اور سابق سفارتکاروں نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ کرونا کی وبا کے دوران طبی اور غذائی امداد میں سہولت کے لیے وہ ایران، وینزویلا اور شمالی کوریا جیسی مخالف حکومتوں پر عائد پابندیوں کو نرم کر دے۔