رسائی کے لنکس

کیا اس سال طلبہ کالج و یونیورسٹیوں میں پڑھ سکیں گے؟


کیا اس سال طلبہ کالج و یونیورسٹیوں میں پڑھ سکیں گے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:03 0:00

امریکہ میں گزشتہ سال کرونا وائرس کی وجہ سے متعدد یونیورسٹیوں اور کالجوں نے اپنے کیمپس بند کر دیے تھے اور تعلیم کا سلسلہ آن لائن منتقل کر دیا گیا تھا۔ اب ایک سال گزرنے کے بعد امریکہ میں ان اداروں پر کرونا وائرس کے اثرات کے بارے میں جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG