رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
جنوبی ایشیا
دُنیا
اسرائیل حماس جنگ
یوکرین جنگ
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
امریکہ میں کرونا وائرس، عوامی مقامات سنسان
مارچ 15, 2020
امریکہ میں کرونا وائرس کے مزید کیسز سامنے آنے کے بعد سختی سے
احتیاطی
تدابیر اپنائی جارہی ہیں۔ وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے کیے جانے والے سخت اقدامات کے باعث کئی امریکی شہر ویران دکھائی دے رہے ہیں اور لوگ اپنے گھروں تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں۔
5
ٹائمز اسکوائر جہاں دن رات لوگوں کا رش رہا کرتا تھا اور شہر کی تمام سرگرمیوں کا مرکز اسی علاقے کو قرار دیا جاتا تھا، وہاں اب ویرانی کے ڈیرے ہیں۔
6
امریکہ میں سول ایوی ایشن کا شعبہ بھی کرونا وائرس سے متاثر ہوا ہے۔ آکلینڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حفاظتی پوشاک میں ملبوس طبی عملہ لوگوں کو حفاظتی تدابیر سے آگاہ کر رہا ہے۔
7
نیو یارک اسٹاک ایکسچینج میں ہینڈ سینیٹائزر رکھے گئے ہیں تاکہ باتھوں کو بار بار جراثیم سے پاک کیا جا سکے۔
8
نیو یارک کے جان ایف کینیڈی ایئر پورٹ پر امیگریشن کے عمل تک پہنچنے لیے لمبی لمبی لائنیں لگا کرتی تھیں۔ لیکن وہاں اب کچھ ہی مسافر نظر آتے ہیں۔
مزید لوڈ کریں
امریکہ میں کرونا وائرس، عوامی مقامات سنسان
XS
SM
MD
LG