رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
امریکی انتخابات 2024
جنوبی ایشیا
دُنیا
اسرائیل حماس جنگ
یوکرین جنگ
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
دنیا بھر میں کرونا وائرس سے بچاؤ کی کوششیں
آخری بار اپڈیٹ کیا گیا مارچ 04, 2020
چین میں کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد اور اموات دونوں کمی آ رہی ہے لیکن اب تک 2943 افراد کی ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ کرونا وائرس سے اب تک چین سمیت دنیا کے 80 ممالک کے شہری متاثر ہوئے ہیں۔
1
کرونا وائرس سے اٹلی میں اب تک 79، ایران میں 77، جنوبی کوریا میں 28 اور جاپان میں 12 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ بدھ کو عراق میں بھی پلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔
2
اٹلی میں وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 79 تک جا پہنچی ہے، جو چین میں ہونے والی ہلاکتوں کے بعد سب سے زیادہ ہے۔ اٹلی میں جگہ جگہ طبی کیمپس قائم کر دیے گئے ہیں تاکہ مریضوں کا علاج آسانی سے ہوسکے۔
3
چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق منگل کو کرونا وائرس کے 119 نئے کیسز سامنے آئے جو گزشتہ روز کے مقابلے میں 125 کیسز کم ہیں۔
کمیشن کے مطابق کیسز میں کمی کا رجحان فروری کے وسط سے سامنے آیا ہے۔
4
کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے اب بھی دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر ماسک کی خریداری جاری ہے۔ اسٹورز کے علاوہ اب ماسک سڑکوں کے کنارے واقع اسٹالز پر بھی فروخت کیے جارہے ہیں۔
مزید لوڈ کریں
دنیا بھر میں کرونا وائرس سے بچاؤ کی کوششیں
XS
SM
MD
LG