سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کرونا کے کل ایکٹو کیسز میں سے 50 فی صد صوبے میں ہیں۔ سندھ میں پولیس سے کہا گیا ہے کہ وہ کرونا ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنائے تاکہ کرونا کا پھیلاؤ روکا جا سکے۔ کراچی میں اس وقت وبا کی کیا صورتِ حال ہے؟ جانتے ہیں محمد ثاقب سے۔