کرونا وائرس: کیا پاکستان میں حالات بہتر ہو گئے ہیں؟
پاکستان میں کرونا وائرس کے سبب کئی ماہ سے جاری پابندیوں میں نرمی کا آغاز ہو رہا ہے۔ لیکن کیا پاکستان وائرس پر قابو پانے کے لحاظ سے اس مقام پر پہنچ گیا ہے کہ معمول کی سرگرمیاں شروع کر دی جائیں؟ دیکھیے پنجاب کی کرونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ کی رکن ڈاکٹر ثومیہ اقتدار سے وائس آف امریکہ کی سارہ زمان کی گفتگو
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025
امریکی کانگریس میں رکن خواتین کی تعداد کتنی ہے؟
-
مارچ 07, 2025
ٹیرف لگانے سے امریکہ کو کیا فائدہ ہوگا؟
-
مارچ 07, 2025
بھارتی کشمیر: سیاسی حقوق و آزادی پر شہری کیا کہتے ہیں؟