کرونا ویکسین: کیا امریکہ ایک ارب خوراکیں عطیہ کرنے کا وعدہ پورا کر سکے گا؟
امریکہ نے غریب ملکوں کے لیے کرونا ویکسین کی ایک ارب سے زائد خوراکیں عطیہ کرنے کا وعدہ کر رکھا ہے لیکن واشنگٹن اس تعداد کا صرف 15 فی صد ہی عطیہ کرسکا ہے۔ ایک ایسے وقت میں جب امیر ملکوں کے پاس ضرورت سے زائد ویکسین ہے اور غریب ملکوں میں اس کی اشد ضرورت ہے، کیا امریکہ اپنا وعدہ پورا کرسکے گا؟ جانیے۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 20, 2024
ہالی وڈ کردار "راکی" کا گھر اور محلہ اب کیسا ہے؟
-
نومبر 19, 2024
جی 20 کیا ہے؟
-
نومبر 19, 2024
کراچی میں ایئر کوالٹی مانیٹرز کی تیاری
-
نومبر 18, 2024
لکڑی کے نوادرات جمع کرنے کا شوق
-
نومبر 18, 2024
پنجاب: اسموگ سے بچے کیسے متاثر ہو رہے ہیں؟